یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اسلام آباد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے ایران پر لگائي جانے والی غیر قانونی پابندیوں کی وجہ سے ایران سے گیس درآمد کرنے سے دستبردار نہیں ہوگا اور پاکستان کسی بھی صورت میں امریکہ کے ایران مخالف قوانین پر عمل درآمد نہیں کرے گا۔
سید یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا ہے کہ پاکستان صرف عالمی قوانین کی پابندی کرے گا اور وہ امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف لگائي جانے والی پابندیوں اور دباؤ کو خاطر میں نہیں لاۓ گا۔
...................
/152